@muhammadnaveed4168: Thankful to Allah ❤️🇺🇸🇵🇰🇺🇸🇵🇰

Mian g🇺🇸🇵🇰🇺🇸🇵🇰
Mian g🇺🇸🇵🇰🇺🇸🇵🇰
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 12 July 2026 14:44:14 GMT
8056
41
4
0

Music

Download

Comments

anika._.patel3
𝒜𝓃𝒾𝓀𝒶 𝓅𝒶𝓉𝑒𝓁 🎀 :
😎
2026-07-12 17:34:18
0
hooram.naveed
Hooram Naveed :
🌹
2026-07-12 16:20:26
0
aj0199620
sana Queen :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-12 15:26:45
0
qazi.hussain75
Qazi Hussain :
❤️❤️❤️
2026-07-13 07:46:27
0
To see more videos from user @muhammadnaveed4168, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وفاداری صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں بلکہ ہر حال میں اپنے انتخاب کی عزت کرنے کا نام ہے زندگی بھی شطرنج کی مانند ہے جہاں حالات ہر لمحہ نئی چال چلتے ہیں آزمائشیں راستہ روکتی ہیں اور مفادات انسان کو بار بار اپنے فیصلے بدلنے پر اُکساتے ہیں مگر باکردار لوگ حالات کے مطابق اپنی حکمتِ عملی تو بدل لیتے ہیں لیکن اپنے اصول اپنے وعدے اور اپنے مخلص رشتے نہیں بدلتے جو شخص ہر اچھے وقت  میں ساتھی بدل دیتا ہے وہ وقتی فائدہ تو حاصل کر سکتا ہے مگر اعتماد ہمیشہ کے لیے کھو دیتا ہے کیونکہ رشتے جیتنے کے لیے نہیں ہوتے نبھانے کے لیے بنائے جاتے ہیں۔وفاداری کی اصل خوبصورتی یہ ہے کہ انسان دنیا کی ہر چال کا جواب عقل سے دے مگر اپنے اپنے لوگوں کے ساتھ خلوص اور سچائی پر قائم رہے  وفادار انسان وہ نہیں جو صرف آسان وقت میں ساتھ ہو بلکہ وہ ہے جو مشکل وقت میں بھی آپ کا ہاتھ چھوڑنے کے بجائے حالات کا مقابلہ کرے کردار کی پہچان اس بات سے نہیں ہوتی کہ انسان کتنے اونچے لوگوں کے ساتھ رہتا ہے بلکہ اس بات سے ہوتی ہے کہ وہ کتنے طوفانوں کے باوجود اپنے سچے رشتوں کو سنبھال کر رکھتا ہے اس دنیا میں ذہانت آپ کو کامیاب بنا سکتی ہے لیکن وفاداری ہی آپ کو قابلِ احترام بناتی ہے کیونکہ آخرکار لوگ آپ کی کامیابی سے زیادہ آپ کے کردار کو یاد رکھتے ہیں۔۔۔۔💗💐 #foryou #foryoupage #foryouviral #hearttouching #100klikes

About