@khantigers8044: #علیمہ آپا نے سٹریٹ موومنٹ کا آغاز کر دیا۔ اب ہم سب کا فرض ہے کہ ان کا ساتھ دیں اور اپنے اپنے علاقوں میں بھرپور طریقے سے نکلیں اور مزاحمت کی ایک تاریخ رقم کریں۔ جو کہتے ہیں کہ لوگ نہیں نکلتے وہ آج کا استقبال دیکھ لیں۔ سچ یہ ہے کہ لوگ جس پر اعتبار کرتے ہیں اس کے ساتھ نکلتے ہیں۔ 🔥✊