@user3331702580750: تمہیں کیا لگا تھا، مجھے میرا انجام پتہ نہیں تھا؟ پتہ تھا... مجھے ہر پل خبر تھی کہ میں ایک ایسی دیوار سے ٹکرا رہا ہوں جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں۔ لیکن کیا کرتا، میری روح اس تباہی کی پیاسی تھی۔ میں نے تو صرف یہ دیکھنا تھا کہ انسان اپنے ہاتھوں سے اپنا گھر اجڑتا ہوا کتنی خاموشی سے دیکھ سکتا ہے۔"تمہیں کیا لگا تھا؟ میں نے تو اپنی آنکھوں سے اپنی لاش کو اٹھتے دیکھا ہے۔ مجھے پتہ تھا کہ میں جس راستے پر جا رہا ہوں وہاں منزل نہیں، صرف قبر ہے۔ مگر میں نے چلنا نہیں چھوڑا، کیونکہ مجھے معلوم تھا کہ اس انجام کے بعد جو خاموشی ملے گی، شاید وہی میرے حق میں بہتر ہوگی محبت جرم ہے 1 دا بنڑ

1دا بنڑ
1دا بنڑ
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 12 July 2026 15:13:40 GMT
778
208
0
37

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user3331702580750, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About