@syedkhawarshah48: قائدِ سید گروپ ڈاکٹر سید خاور علی شاہ صاحب کی ہمشیرہ، سید محمد حسنین شاہ صاحب کی اہلیہ، اور سید محمد سبطین شاہ صاحب و سید محمد ثقلین شاہ صاحب کی والدۂ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے مولانا طارق جمیل صاحب فاتحہ خوانی کے لیے تشریف لائے مولانا طارق جمیل صاحب نے مرحومہ کی مغفرت، بلندیٔ درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی خصوصی دعا فرمائی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔