@dil_ki_diary_writes: کس لیے چُپ ہوں وضاحت بھی نہیں کر سکتا مَیں محبت میں شِکایت بھی نہیں کر سکتا ایک اک کر کے پرندوں نے تو ہجرت کر لی پیڑ ہوں ، پیڑ تو ہجرت بھی نہیں کر سکتا کیا مُجھے سانس بھی لینے کی اجازت نہیں ہے کیا میں اک اور محبت بھی نہیں کر سکتا ؟ کیا زمانہ ہے کہ اِس عہدِ زیاں میں کوئی شخص اپنے بچوں کو نصیحت بھی نہیں کر سکتا کون سا خوف رگ و پے میں سمایا ہے کہ اب مٔیں برائی کی مذمت بھی نہیں کر سکتا اب کسی اشک کو کیا آنکھ مِیں رکھا جائے اشک ، جو غم کی حفاظت بھی نہیں کر سکتا سامنا ہو تو زباں دل کا نہیں دیتی ساتھ کچھ بتانے کی مَیں ہمت بھی نہیں کر سکتا سانحہ یہ ہے اُسے مجھ سے جدا ہونا ہے اور ستم یہ کہ مَیں رخصت بھی نہیں کرسکتا اشرف یوسفی ۔ ۔ @بنتِ حوا 💫🕊️ #urdupoetry #urdushayari #dil_ki_diary_writes #foryou #fyp

✨ 𝘋𝘪𝘭 𝘒𝘪 𝘋𝘪𝘢𝘳𝘺 ❣️
✨ 𝘋𝘪𝘭 𝘒𝘪 𝘋𝘪𝘢𝘳𝘺 ❣️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 12 July 2026 16:00:40 GMT
26459
1809
39
302

Music

Download

Comments

usernajafali1214
usernajafali1214 :
Boht he ala yr kamal
2026-07-13 20:44:50
2
rehmanmughal744
Rehman Mughal :
kia he bat ha yrr
2026-07-13 15:59:16
2
ranieri575
Rani g :
Very nice poultry ❤️❤️❤️
2026-07-19 20:57:01
1
qalndaribaba
Qalndari :
Roksat bhi nhi kar skta 💙
2026-07-13 16:40:20
2
buttking290
کشمیری بٹ🦁 :
Buhat ala ❤️❤️❤️❤️
2026-08-04 03:12:33
1
cutefoji035
cutefoji03 :
اشرف یوسفی صاحب کے کمال الفاظ 🥰😊
2026-08-01 04:49:58
1
hassanshahzad905
Langah :
Dil jeet Liya .😳🥰🥰🥰🥰
2026-08-14 14:59:41
1
qmr1237
Qm804 :
❤️❤️❤️
2026-07-14 19:24:51
0
salman_00804
Muhammad salman :
اگر لاسٹ میں نہیں کرسکتا کی جگہ کر نہیں سکتا ہوتا تو؟
2026-08-12 06:36:46
0
asharbhashmi
Asharb Hashmi ਅਸ਼ਾਰਬ ਹਾਸ਼ਮ🖤💫 :
کیا کہنے یوسفی صاحب کے
2026-07-13 09:48:56
3
hassan1raza7
Irsan❤️😍 :
واہ
2026-07-14 04:59:32
0
danish10212l
دانش محمود ✅ :
ایک اک کر کے پرندوں نے تو ہجرت کر لی 😳
2026-07-16 09:01:08
1
yasir786025ali
⚡🪐ابنِ آدم 🍻🫀 :
waaaaaaaah yaar kiya kehny apky ki hi bat hy love you 🥰🥰 keep it up jan
2026-07-13 17:11:58
1
poetry.lover1233
بنتِ حوا 💫🕊️ :
کیا مجھے سانس لینے کی بھی اجازت نہیں ہے کیا میں اک اور محبت بھی نہیں کر سکتا
2026-07-15 07:51:23
1
muqadimkhan919
Muqadim Khan919 :
boht umda intekhaab 🥰
2026-07-13 19:33:38
1
muneebsheikh8896
muneebsheikh8896 :
ایسے کمال الفاظ کی شاعری،، میری ڈائری کی زینت بنی ہے آپکی شاعری، بہت عُمدہ۔۔۔!!!
2026-07-19 16:27:05
1
sarfarazbaghkashmir
Ssarfaraz :
سانحہ یہ کہ میں رخصت بھی نہیں کر سکتا۔ واؤ 💔
2026-07-28 07:58:37
1
amirkhhan002
Amir 🥀💔 🇦🇪 :
uffffff Allah kia likh dia 😭😭😭
2026-07-17 16:40:50
1
wadal970
حسن عبدالرحمٰن اعوان :
❤️اعلی
2026-07-16 17:15:55
0
dil_ki_diary_writes
✨ 𝘋𝘪𝘭 𝘒𝘪 𝘋𝘪𝘢𝘳𝘺 ❣️ :
کس لیے چُپ ہوں وضاحت بھی نہیں کر سکتا مَیں محبت میں شِکایت بھی نہیں کر سکتا ایک اک کر کے پرندوں نے تو ہجرت کر لی پیڑ ہوں ، پیڑ تو ہجرت بھی نہیں کر سکتا کیا مُجھے سانس بھی لینے کی اجازت نہیں ہے کیا میں اک اور محبت بھی نہیں کر سکتا ؟ کیا زمانہ ہے کہ اِس عہدِ زیاں میں کوئی شخص اپنے بچوں کو نصیحت بھی نہیں کر سکتا کون سا خوف رگ و پے میں سمایا ہے کہ اب مٔیں برائی کی مذمت بھی نہیں کر سکتا اب کسی اشک کو کیا آنکھ مِیں رکھا جائے اشک ، جو غم کی حفاظت بھی نہیں کر سکتا سامنا ہو تو زباں دل کا نہیں دیتی ساتھ کچھ بتانے کی مَیں ہمت بھی نہیں کر سکتا سانحہ یہ ہے اُسے مجھ سے جدا ہونا ہے اور ستم یہ کہ مَیں رخصت بھی نہیں کرسکتا اشرف یوسفی
2026-07-13 14:20:48
3
hassan1raza7
Irsan❤️😍 :
سانحہ یہ اسے مجھ سے جدا ہونا ہے اور ستم یہ کہ میں رخصت بھی نہیں کرسکتا
2026-07-14 04:59:09
1
ahmarjani64
♕👑 بلوچ سرکار🇩🇯 ♥☞ :
🥰🥰🥰
2026-07-12 16:22:25
1
auroraphile_23
خلیل جاناں🫀 :
❣️❣️❣️
2026-08-01 12:57:20
0
tajkhanniazi99
Taj Niazi :
😢😢😢
2026-07-21 22:58:21
1
hatifsd
Syed._.07 :
🥲🥲🥲
2026-07-12 16:25:45
1
To see more videos from user @dil_ki_diary_writes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About