@butterfly___997: میری پیاری دوست دعا ہے اللہ تمھیں ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ اللہ تمھیں محفوظ رکھے ہر بلاؤں سے ، ہر پریشانی سے اور روح گھائل کر دینے والے انسانوں سے۔ تمھارا بخت بلند اور خوبصورت ہو۔تمھارے خوبصورت چہرے پر ہمیشہ خوبصورت مسکراہٹ سجی رہے۔جہاں بھی رہو وہاں کی ہر شے تم سے محبت کرے ۔ آمین @🤍Serene🫀 💖💗 . . . #fyyyy #fypp #unfreezemyacount #growmyaccount #lines🔥