@miroooch448: Onec a Women said وہ اپنی پسند کی ہر چیز خرید سکتی ہے سوائے ! اپنی پسند کے نصیب "کے جن دنوں کا سوچ کر میں اکثر ڈر جایا کرتی تھی کہ تم سے بچھڑ کر میں کیسے رہوں گی دیکھو وہ دن آگئے ہیں پہلے لگتا تھا کہ میں ان دنوں میں مرجاؤں گی، مگر اب دیکھو، میں جی رہی ہوں شاید مجھے تمہارے بغیر جینا آگیا ہے
میں نے محبت میں چاہنے کی انتہا کردی...!
کہانی میں تیسرا ہوں میں مجھے پتہ تو ہے
وہ خود کو ملا کر کسی اور سے "ہم" لکھتا ہے...!
میں کچھ کہوں تو کہتا ہے، جان! تمہیں پتا تو ہے 🫠❤️🩹
2026-07-17 09:04:08
9
Muhammad amin Baloch :
captain plz 🥺
2026-07-14 14:52:58
4
✨♡ लाडली ♡✨ :
caption please
2026-07-14 06:21:43
6
meح@rZaڈiii.13 :
kmaallllll🥰
2026-07-17 15:22:38
3
ayeshazulfiqarqureshi :
جہاں سے بھی زیادہ پیارے تھے وہ لوگ مجھے
جن سے اپ انا کی ضد لگا کے بیٹھی ہوں