@ta__bangash: ہم لوگ اپنی اس مختصر زندگی میں بلاوجہ ہی کچھ لوگوں کو سر پے سوار کر لیتے ہیں حالانکہ وہ ایک وقت آنے پے سواے فضولیات کے کچھ بھی ثابت نہیں ہوتے اللہ کے بعد اپنے آپ سے محبت ہے جو حقیقی خوشی کا باعث ہو سکتی ہے ۔۔۔🌱 #caption #parachinar #foryou