@drnangyal5691: الحمدُلِلّٰہِ رَبِّ العَلمِین🥹☺️ "وہ لمحات بخشش کا وسیلہ ہیں جو ذکر مصطفیٰ ﷺ میں گزرتے ہیں" اَلصَّــلٰوۃُ وَالسَّـــلامُ عَلَیۡـــکَ یَا اِمَـــامُ الۡاَنۡبِیَــاء ﷺ💞 صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔❤️ 🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں بار بار مدینہ منورہ کی حاضری، روضۂ رسول ﷺ کی باادب زیارت، اور ریاضُ الجنۃ میں نماز، دعا اور عبادت کی سعادت عطا فرمائے۔ آمین۔🤲🏻