@sunnywrite306: وہ زخم بھی مسکرا کر سہہ لیے جو اپنے دے گئے، اب درد سے نہیں، لوگوں کی محبت سے ڈر لگتا ہے #poetrylines #deeplines #foryoupage #brokenheart #viralditiktok
میری زندگی کا ایک تجربہ ہے۔
کہ جو چیز آپ سے کھو جائے،
اُسے دوبارہ واپس پانے کی امید نہیں رکھنی چاہیے، کیونکہ پھر وہ اُمید صرف اور صرف دُکھ اور مایوسی ہی دیتی ہے۔
کیونکہ جب آپ کا نقصان ہوتا ہے،
تو اکثر اُسی نقصان سے کسی اور کا فائدہ ہو جاتا ہے۔ یہی زندگی کی ایک تلخ مگر سچی حقیقت ہے۔