@sadiahussain518: ہر کسی کے بلانے پر ننگے پاؤں پہنچے ہم، ہماری باری آئی تو سب کے ہاں بارش بہت ہوئی۔ شاید یہی زندگی کا دستور ہے کہ لوگ ضرورت کے وقت یاد رکھتے ہیں، اور جب ہماری ضرورت ہو تو بہانے ساتھ لے آتے ہیں۔ اب شکوہ نہیں، بس اتنا سیکھ لیا ہے کہ ہر کسی کے لیے خود کو مٹا دینا ہمیشہ وفا نہیں ہوتا۔ 🖤🥀