جب والدین نے ہی اللہ کے حکم پر عمل نہیں کیا تو ان کی وراثت پر دینی حکم لگانے کا کیا مقصد ہے ۔ کاغذات کے مطابق بچے کو لے پالک ماننا ہی نہیں چاہئیے ۔
لے پالک کو اس کے حقیقی والد کے نام سے پکارنے کا حکم ہے ۔
2026-07-14 23:30:09
14
HASAN ALI :
ghlt faisla h,
agr koi waris na ho to virasat ka Malik Kon ho ga
le palk kdr jay
2026-07-15 01:01:07
4
ن ع ي م :
محترم نے شریعت کی بات کی ہے
اگر لے پالک جو باپ ہے وہ اپنی مرضی سے اپنے جیتے جی بچے کے نام کر دے اپنی جائیداد پھر اسی بچے کی ہو گی
2026-07-15 09:08:14
2
Advocate :
sir phar marye lye ka legal Rasta hy,may apnye biological parents ke be death ho gie aur adoptive parents ke be.
ab bhathajye hy par wo property may say hisa nahi Dana chatye
2026-07-14 14:39:57
0
54321 :
behtar hy apni zindgi me hi us bachy K Naam warasit Ki wasiyat tyar krwa Li jy
2026-07-15 05:17:27
3
Amjad Khan :
پاکستان میں شریعت صرف اس حالت میں ہے
2026-07-15 03:17:02
3
Sajjad mehmood Qadri322 :
سورت احزاب کی ابتدائی آپات ملاحظہ ہوں لے پالک بارے احکامات ہیں
2026-07-14 17:48:12
3
Rana Sami :
2019slc449 if some body give name father or mother he can get share from adapt father or mother
2026-07-14 16:06:01
1
Baba Freed :
waseeiat aur hina ho Sakta hi
2026-07-16 19:39:21
1
میں صوفی ہوں سرمستا :
یعنی
گھر کا نا گھاٹ کا
2026-07-15 05:51:53
2
Naina Khan :
Gift kr k to dy skty hein
2026-07-15 09:29:34
0
Nigah e Hussain :
سب کچھ دنیا میں رہ جانا ہے؟
2026-07-16 00:23:42
0
Ali :
Nice info sir ..
2026-07-15 17:08:08
0
haniya alyas :
mera aik swal plz jwab zaror dejey ga jo baap ye keh kr chorr dety hain ye ulad hmari hain he nhi aur bevi ko tlaq dety sath bchy likh dety hain unka ka name kha se lay😭
2026-07-15 11:09:31
0
sona butt :
JB bache ka Kisi ko pta hi nhi Hoga k lepalak h to phir to poora hissa milega
2026-07-15 16:53:09
0
M.Imran :
is tarah kio hai kya waja hai
2026-07-15 20:15:44
0
Hamid Mahmood :
آپ شریع عدالت کا بتا رھے ہیں پاکستان میں جو عدالتی نظام ھے وہ بتائیں وہ تو برٹش لاء ھے
2026-07-15 15:36:55
0
Malik :
پاکستان میں بڑی صنعتوں اور وسیع زرعی اراضی کو قومی تحویل میں لینے کی تجویز
پاکستان اس وقت شدید معاشی مشکلات، بڑھتے ہوئے قرضوں، بے روزگاری اور دولت کے غیر مساوی ارتکاز جیسے مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ اس تناظر میں بعض ماہرین یہ تجویز پیش کرتے ہیں کہ قومی مفاد کے پیش نظر بڑی صنعتوں، اہم مالیاتی و پیداواری اداروں اور وسیع زرعی اراضی کو ریاست کی تحویل میں لے کر عوامی مفاد کے مطابق چلایا جائے۔
اس تجویز کے مطابق ہر خاندان یا فرد کے پاس ایک مقررہ حد، مثلاً 50 ایکڑ تک زرعی زمین رہنے دی جائے، جبکہ اس سے زائد اراضی کو قانون کے مطابق قومی تحویل میں لے کر جدید زرعی نظام کے تحت استعمال کیا جائے۔ اسی طرح بڑی صنعتوں کو بھی ریاستی نگرانی میں لا کر ان کی آمدنی کو تعلیم، صحت، روزگار، بنیادی ڈھانچے اور عوامی فلاح پر خرچ کیا جائے۔
اس تجویز کے حامیوں کا مؤقف ہے کہ اس سے دولت کے ارتکاز میں کمی، زرعی اصلاحات، وسائل کی منصفانہ تقسیم، روزگار کے نئے مواقع اور قومی معیشت کو استحکام مل سکتا ہے۔
دوسری جانب ناقدین کا کہنا ہے کہ وسیع پیمانے پر قومیانے سے نجی سرمایہ کاری متاثر ہو سکتی ہے، سرمایہ ملک سے باہر منتقل ہونے کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے، اور اگر ریاستی اداروں میں شفافیت اور مؤثر انتظام نہ ہو تو پیداواری صلاحیت میں کمی بھی آ سکتی ہے۔
لہٰذا اگر اس نوعیت کی کوئی پالیسی اختیار کی جائے تو اسے آئین، قانون، مناسب معاوضے، شفاف نظامِ حکمرانی اور آزاد احتساب کے اصولوں کے مطابق نافذ کرنا ضروری ہوگا، تاکہ قومی مفاد اور معاشی استحکام دونوں کو یقینی بنایا جا سکے۔
2026-07-13 11:18:44
1
asimyaqoob2517 :
No
2026-07-15 00:03:56
0
Advocate :
very informative
2026-07-14 14:36:37
0
MKB@wolf :
bacha dono jga Sy hisa ly sakta hy
2026-07-14 17:34:20
0
Baba Freed :
waseeiat aur hina ho Sakta hi.
2026-07-16 19:38:52
0
Shabbir Haidery :
اگر والدین اپنی زندگی میں لے پالک کے نام وراثت منتقل کر دیںتے ہیں تو ہو جاے گی
2026-07-14 18:10:13
2
Be human first then religious. :
قرآن اور شریعت میں والد کی تبدیلی سے سختی سے منع فرمایا گیا ہے۔۔۔۔۔۔ملک نام کا اسلامی قوانین غیر اسلامی
2026-07-15 11:51:12
0
Advocate Syed Hassan Ali naqvi :
کیسے ثابت کرۓ گے کہ یہ لے پالک ھے جب نادرہ میں نام رجسٹرڈ ھو جاے گا
2026-07-12 17:30:09
2
To see more videos from user @jalil.qaisar.nagra45, please go to the Tikwm
homepage.