@anzarahmedsamdani: شہر قائد میں بزرگ بھی وارداتوں میں ملوث نکلے،ملزم بینک میں بیٹھ کر رقم نکالنے والوں کی ریکی کرتا تھا،جیسے ہی کوئی شخص پیسے لے کر نکلتا ہے، ملزم باہر موجود آپنے لوگوں کو آگاہ کر دیتا ہے اور باہر بیٹھے ملزمان رقم چھین کرفرار ہوجاتے۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتارملزم کو ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ملزم عمر رسیدہ ہے، بیمار بھی ہے۔ گرفتارملزم کی مختلف بینک میں موجودگی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ،فوٹیج میں برزگ ملزم کو مختلف بینکوں میں دیکھا جاسکتا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق لزم سے مزید تفتیش جاری ہے، دوران تفتیش اہم انکشافات متوقع #foryoupage #foryou #karachicrime #karachiupdate #trending