الوداع
ابھی الوداع مت کہو دوستو
نجانے کہاں پھر ملاقات ہو ، کیوں کہ
بیتے ہوئے لمحوں کی کسک ساتھ تو ہوگی
خوابوں میں ہی ہو چاہے ملاقات تو ہوگی
پھولوں کی طرح دل میں بسائے ہوئے رکھنا
یادوں کے چراغوں کو جلائے ہوئے رکھنا
لمبا ہے سفر اس میں کہیں رات تو ہوگی
بیتے ہوئے لمحوں کی کسک ساتھ تو ہو گی
یہ ساتھ گزارے ہوئے لمحات کی دولت
جزبات کی دولت یہ خیالات کی دولت
کچھ پاس نہ ہو پاس یہ سوغات تو ہوگی
بیتے ہوئے لمحوں کی کسک ساتھ تو ہوگی !!
💔
2026-07-13 07:59:17
0
Mudassar Joiya :
❤️❤️❤️
2026-07-13 07:41:52
0
🥀🌷 میاں بشیر سیال🌷🥀 :
head suleman ki
2026-07-13 07:29:30
0
Waris Ali :
💜💜💜
2026-07-13 07:26:01
0
Mohammed Rizwan khrorpaka :
2026-07-13 07:08:03
0
To see more videos from user @lahori.girl182, please go to the Tikwm
homepage.