@stone.heart292: محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے فاصلے مجبوریاں اور حالات کی تلخی بھی مگر آپنے پسندیدہ انسان کی انکھوں میں آپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا 🥹میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ میرے الفاظ میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں 💫میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا ہے تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہیں چاہو انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے تم خوش رہو کیونکہ میری اخری محبت کا اخری فیصلہ یہی خاموشی ہے ❣️ #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #pagallwrtes #captions

stone.heart292
stone.heart292
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 12 July 2026 17:16:31 GMT
310
31
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @stone.heart292, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About