@rooh.e.qalb85: صبر کی بھی ایک زبان ہوتی ہے جو لفظوں سے نہیں، آنسوؤں اور خاموشی سے بولتی ہے۔ اور جب بندہ ہر حال میں اپنے رب پر بھروسا کر لے،تو دل ٹوٹنے کے باوجود سکون پا لیتا ہے۔#viralvideo #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ #unfreezemyacount #islamic_video #creatorsearchinsights