@leader90022: #کیس کا فیصلہ آئندہ ماہ 26 نومبر کو سنایا جائے گا، علیمہ خان کو سزا سنائی جائے گی اس نہج پر پہنچ گئی ہے پاکستان کی بیوروکریسی اور جوجی شری کہ اب سرعام شور پر بیٹھ کر معمولی تجزیہ کار پہلے ہی بتا دیتے ہیں کس کو کس ٹائم سزا ہوگی افسوس یہ حالت پاکستان کی کر دی ہے اس ریجیم نے - نجم سیٹھی