@velvetverses27: " جو پیار آپ کو بچپن میں نہیں ملا اس کا خلا ہمیشہ آپ کے اندر موجود رہے گا، جس چیز سے آپ بچپن میں محروم رہ جاؤ اس کی محرومی ساری عمر ساتھ رہتی ہے پھر چاہے آپ کو پوری دنیا کیوں نہ مل جائے اور میری وہ محرومی گھر کا سکون ہے، یہ حسرت، یہ خواہش میرے ساتھ قبر تک رہے گی، اتنی بڑی دنیا میں گھر کا سکون کیوں میسر نہیں؟ کیوں لاکھوں لوگوں کو بس یہی مرض لاحق ہے؟ کیوں ہم گھر کو گھر نہیں بناتے؟ کیوں اپنے سے جڑے لوگوں کو بھی اذیت دیتے ہیں؟ ❤️🩹🙂