@helizer_7: 🚨 بریکنگ | آپریشن شعبان اپڈیٹ 🕓 12 جولائی 2026 | شام 4:10 بجے پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شعبان بھرپور انداز میں جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی اور زمینی کارروائیوں میں سران ٹنگی کے علاقے میں مزید 4 خارجی دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے، جس کے بعد آپریشن شعبان میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 71 ہو گئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 5 جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 109 خارجی دہشتگرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔ کارروائیوں کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے ایم فور رائفلیں، ایس ایم جیز، راکٹ لانچر، موبائل فونز، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔ بلوچستان میں آپریشن شعبان آخری ⚔️🇵🇰دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گا۔ #OperationShaban #Balochistan #foryou #foryoupage #pakarmy