@haiderwrites49: مسئلہ یہ نہیں کہ تم سے محبت ہے، مسئلہ یہ ہے کہ تم روح میں اتری ہوئی ہو اور روح کے ساتھ ہی بدن سے نکلو گی۔ مسئلہ جوانی کا بھی نہیں، بڑھاپے میں جب نگاہیں دھندلی ہو جائیں گی تو جوانی کے دنوں کی سب سے بڑی یاد تم ہو گی اور آخری لمحوں میں جب تم پاس نہیں ہو گی تو موت سے زیادہ ملال اپنی رائیگانی کا ہو گا ! ! ! #growmyaccount #fypシ #sadpoetry #haiderwrites49 #unfreezemyacount

Bukhari🥀
Bukhari🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 12 July 2026 18:06:58 GMT
11865
338
4
317

Music

Download

Comments

arslantanha04
Arslan mughal✌🏻 :
مجھ سے میری محبت کا تقاضہ پوچھتے ہو؟ میں تو اُس سائے سے بھی عشق کرتی ہوں جو تمہارے ساتھ چلتا ہے...🥺 محبت صرف مل جانا نہیں ہوتی، نہ ہی یہ کسی ایک لمحے کی پہچان ہے۔ اصل محبت تو وہ ہے جو روز جیتی جائے، جو وقت کے ساتھ مرنے نہ پائے بلکہ ہر دن اور زیادہ سانس لے۔ محبت الفاظ میں نہیں سماتی، یہ تو رویوں میں جیتی ہے... لہجے کی نرمی میں، نگاہوں کے سکون میں، اور خاموشیوں کے احترام میں پہچانی جاتی ہے۔😭 محبت وہ نہیں جو شور مچائے، محبت وہ ہے جو خاموش رہ کر بھی خیال رکھے، جو دور ہو کر بھی دل کے قریب رہے، اور جس میں انا نہیں بلکہ عزت سانس لیتی ہو۔ کیونکہ سچی محبت وہی ہے جو وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتی، بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اور زیادہ گہری ہو جاتی ہے...🥺🥀💔A
2026-07-12 18:17:34
2
user7455173705094
Shahbaz GujjaR :
beshak
2026-07-18 05:40:25
0
illahsardar
Umayza sardar :
غلط جگہ قید رہنے سے بہتر ہے عمر بھر بھٹکتے رہو
2026-08-09 15:32:43
0
To see more videos from user @haiderwrites49, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About