@a.k.ranjha: میں تمہاری نسل مٹا دونگا ۔۔۔!! دشمنوں کو یہ د۔ھمکیاں دینے والا فیصل شاہ کچھ دیر قبل پولیس مقابلے میں پار ہو گیا ، خانیوال کے شاہوں کے گھروں میں صف ماتم ۔۔۔۔ خبر کنفرم کردی گئی ۔ یاد رہے کہ فیصل شاہ کا ایک بھانجا طاہر شاہ اور دوست عثمان ارائیں آج دن کے وقت فاروق آباد میں ایک پولیس مقابلے میں پار ہو گئے جبکہ کچھ دیر قبل فیصل شاہ اور اس کا ساتھی مظہر فوجی بھی کچا کھوہ کے علاقہ میں خانیوال پولیس کے ساتھ مقابلے میں ہلا۔ک ہو گئے ہیں ۔ ملزمان پر نیازی چوک میں چار افراد کے ق.ت.ل کا الزام تھا اور چاروں نامزد ملزمان تھے ، معلوم ہوا ہے کہ فیصل شاہ کو آج صبح ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا تھا ۔ فیصل شاہ کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ یہ 7 بھائی ہیں اور سب کے سب سنگین جرائم میں ملوث رہے ہیں ۔ کچھ 302 کے مقدمات میں جیل میں بند ۔ میانوالی سے تعلق رکھنے والے وتہ خیل نیازی اور قبیلے کے کئی گھرانے برسوں قبل خانیوال کے نواحی چک 30/10 آر میں آباد ہوئے ۔ مہار خاندان کا ایک قیمتی پلاٹ کچا کھوہ میں پڑا تھا جس پر فیصل شاہ نے مہاروں کو پیغام بھیجا کہ بھتہ دو ورنہ میں پلاٹ پر قبضہ کر لونگا لیکن یہ لوگ ڈٹ گئے اور بھتہ دینے سے انکار کردیا ۔ بدنام زمانہ قا۔تل بھتہ خور اور من ۔شیات فروش فیصل شاہ نے انہیں د۔ھمکیاں دیں لیکن جب بھتہ دینے سے انکار کردیا گیا تو اس نے اپنے گیینگ ارکان کے ہمراہ گھات لگا کر پیشی پر جانیوالے مہار خاندان کے 2 افراد اور انکے ساتھ دوستوں کے طور پر جانے والے وتہ خیل قبیلے کے دو سگے بھائیوں کو گو۔لیوں سے بھون دیا ۔۔۔ یاد رہے کہ وتہ خیلوں کی فیصل شاہ سے کوئی دشمنی نہ تھی صرف بھائی چارے اور یاری دوستی کی بنیاد پر یہ لوگ انکے ساتھ پیشی پر جارہے تھے ۔۔۔ اب ذرا فیصل شاہ کا ماضی بھی دیکھ لیں ۔۔۔۔کچھ عرصہ قبل فیصل شاہ نے اپنی ہی برادری یعنی سید فیملی کے 4 افراد کو پیشی سے واپس آتے ہوئے گو۔لیوں سے نشانہ بنایا تھا اس واقعہ میں 3 افراد جان بحق ہوئے تھے ، اسکے کچھ ماہ بعد اسی گاؤں کے سیال برادری سے تعلق رکھنے والے 2 افراد کو ق۔تل کر ڈالا ۔ اور اب 2 ہفتے قبل نیازی چوک خانیوال میں بھتہ نہ دینے پر 4 بے گناہ لوگوں کو ق۔تل کردیا گیا تھا ۔ فیصل شاہ اور اسکے تین ساتھیوں کی ہلا۔کت پر اہل علاقہ خانیوال و مضافات نے سکھ کا سانس لیا ہے اور عوامی مطالبہ ہے کہ فیصل شاہ کے گیینگ کے باقی خطرناک ارکان کو بھی گرفتار کرکے انہیں انکے جرائم کی سزا دی جائے ۔۔۔۔ #fblifestyle

khaliq Aziz Ranjha
khaliq Aziz Ranjha
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 12 July 2026 18:08:47 GMT
229441
10003
70
347

Music

Download

Comments

sohnapunjab786
اپنا سنکھترا :
satluj movie Pakistan ky lye e bnni hai
2026-07-15 05:35:58
0
mohammed.imran7075
Mohammed Imran :
sir good
2026-07-14 17:37:37
0
nasir.gujjar610
Nasir Gujjar :
punjab police zandabad
2026-07-14 19:50:01
0
zidiii.d.k
Zidiii D.k :
kya hua h
2026-07-13 13:03:58
16
i_m_r_a_n69
M4N1 BL0CH..👿✌️ :
جتنے بھی ماشاءاللہ اس ٹیم کے ممبر تھے ماشاءاللہ بہت کابل آفیسر تھے جیسا کا راشد ندیم جٹ صاحب اور سی سی ڈی ٹیم سعید سیال صاحب بہت بہت مبارک ہو کامیابی پر اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے ❤️🥰💯
2026-07-13 19:25:53
33
granag854
🦅🦅🦅RANA G✌✌✌ :
:Saeed sial is very great person and have a great personality ❤️MashAllah 🥰
2026-07-14 05:47:44
3
qaisarbaloch1111
Qaisar Abbas Baloch :
afsos hai shah jee ki mot ka
2026-07-14 18:40:56
1
mahergee37
Miss u maa :
lahor police ko b Allah hayd de sb ka sb rishwatkor koi sunta nii
2026-07-14 20:23:54
1
mianmarry5
𓆩UMAIR🥷آرائیں𓆪 :
ایک عدالت میرے رب کی بھی لگنی ہے🙏
2026-07-15 07:38:23
0
haseeb.khizar79
Haسib خizar :
mujhe Tu jhoti tehreer lag rahi
2026-07-15 03:12:17
0
mohsin.abbas8633
Mohsin Abbas :
Allah pak janat me jag dey ameen
2026-07-14 20:00:14
0
umair.hadi98
Umair Hadi :
nice
2026-07-14 09:04:32
1
rashidjighr
🌛★彡[ راشد جگر ]彡★🌛 :
Saeed sial is very great person and have a great personality ❤️MashAllah 🥰
2026-07-13 15:55:03
19
chaloye7275
jimmi :
سعید سیال جیسا شیر پتر مائیں صدیوں بعد ھی پیدا کرتی ھیں اللہ پاک آپ کو ھمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین ♥️♥️
2026-07-13 08:20:59
76
maan_ferozpuriyaa
مان فروز پوريا✨ :
اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے🤲🏻🤲🏻🤲🏻
2026-07-13 13:14:39
15
saif.asif136
លដកកងករ្ដន២៩ោ :
Allah pak janat ma jaga da Ameen
2026-07-13 08:54:13
13
tahirkhan.97
❤️‍🔥🦅 Tahir Khan 🦅❤️‍🔥 :
خانیوال پولیس زندہ باد ❤️
2026-07-14 20:58:38
0
yasirtechnical2
yasir technical :
Feisal shah good bnda tha ccd ne esko pr kia to kal hamri bari phir apki ye ccd zalim force hi
2026-07-14 11:42:03
2
am.wattoo336
AM WATTOO :
great man
2026-07-14 08:36:36
1
hassanmultani302
Hassan Multani302 :
saeed sial is very great person police officer❤❤❤
2026-07-13 17:51:54
3
introvertf267gmail.co
Introvert :
azhar Foji ka kya taluk ta isk sath??
2026-07-13 16:28:08
1
syed_zaib.9
𝑺́𝒚𝒆́𝒅 𝒁̌𝒂̊𝒊̨𝑩 9🌿 :
😭😭😭😭😭😭
2026-07-13 15:47:18
1
mohammed.imran7075
Mohammed Imran :
seed sir DSP Saab very good good good saliut sir jee
2026-07-14 17:39:24
0
dani.m2578gru
Shakri 22 :
koi bat ni
2026-07-13 17:21:53
1
To see more videos from user @a.k.ranjha, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About