@haider_o11: خدا کرے جب تجھے میری قدر کا احساس ہو، تب تک میں اس دنیا کی ہر شکایت سے آزاد ہو چکا ہوں۔ خدا کرے جب تیرے دل میں پچھتاوا جنم لے، تب تُو مجھے زندہ نہ پائے۔ اور خدا کرے تیرے نصیب میں میری قبر کی خاک تک نہ آئے۔ کیونکہ کچھ جدائیاں ایسی ہوتی ہیں جن کے بعد واپسی کا کوئی راستہ نہیں بچتا، کچھ دل ایسے ٹوٹتے ہیں کہ پھر کبھی جڑ نہیں پاتے۔ ہر آنسو، ہر خاموشی اور ہر درد آخرکار وقت کی مٹی میں دفن ہو جاتا ہے۔ پھر صرف یادیں رہ جاتی ہیں، اور اُن یادوں کے ساتھ ایک ایسا پچھتاوا، جو زندگی بھر انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتا۔ ##foryou #foryoupagе #fyb #fybシ