@mfaheemch1995: لشکر بھی تمہارا ہے سردار تمہارا ہے !!! تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ہے۔ خون مظلوم کشمیریوں کا زیادہ نہیں بہنے والا ۔ ظلم کا دور زیادہ دیر بہت نہیں رہنے والا۔ ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا۔ تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آئے گا !!! ❣️ کشمیر 🍁۔ #AJK #jointawamiactioncommittee #basichumanrights #Pakistan #foryourpage