@zimal.fatima8071: "لوگ کہتے ہیں محبت ایک بار ہوتی ہے، پر مجھے تو تم سے ہر لمحہ، ہر روز اور بار بار ہوتی ہے۔ تمہاری بانہوں میں جو سکون ہے، وہ دنیا کی کسی اور جگہ میں نہیں۔ تم میرے وہ اکلوتے شخص ہو جس کے لیے میرا دل دھڑکتا ہے۔ ❤️" "ہر کسی کے لیے نہیں ترستے ہم، کیونکہ دل ہر کسی پر نہیں آتا۔ تم وہ واحد انسان ہو جس نے میرے دل کو دھڑکنا سکھایا اور میری زندگی کو خوبصورت بنایا۔ بس عمر بھر کا ساتھ چاہیے تمہارا۔ ✨"