@qq19kk: #عنوديه

عنوديه🦌🤎
عنوديه🦌🤎
Open In TikTok:
Region: AE
Monday 13 July 2026 00:20:34 GMT
10472
1659
81
121

Music

Download

Comments

user7893956000394
ابو عبدالله :
ي جنونك وجمالك ماشاءالله 🥰♥️
2026-07-14 07:40:02
1
shahzad.realtor.ae
Shahzad.Realtor.ae :
Beautiful
2026-07-27 17:24:10
0
gulldawaskhan2
gulldawaskhan2 :
Hi Very Nice Sweet 🤪
2026-07-26 04:28:30
0
aser.osama66
Aser Osama 🥷🏿🖤 :
عنود يا بيور 🔥❤️
2026-07-13 00:34:29
1
jshf.uehvsv
ولد تاجوراء :
فرس ماشاءالله عسل ❤️🍯 ❤️
2026-07-23 10:31:04
0
user2597550295599
منير البركي :
🥰🥰
2026-07-22 23:04:59
0
ahmad.i15
𝑲 𝑺 𝑨 💚 :
نار
2026-07-22 11:40:43
0
user885810682180
درب المحبة :
🥰🥰
2026-07-13 09:30:42
1
dydw2f5gcq48
روحي فداك JALAM :
عنوديه جاي سوين بل عالم ❤️❤️
2026-07-15 01:15:36
1
usmanuae
USMANUAE :
wow nice❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-13 07:20:47
1
asx.213
سلطان :
ياويلي بس 🔥
2026-07-22 01:59:10
0
mooh50005
محمد عبدالله :
مشاء الله مهره فخامه هيبه وحش الكون
2026-07-13 17:28:27
1
sm__ocn
ابو رعود الماربي :
2026-07-23 18:43:39
0
rajraj14825
vire :
اهلن
2026-07-27 21:56:40
0
babulahmed7079
babulahmed :
🥰🥰
2026-07-28 22:54:13
0
user1361572499391
user1361572499391 :
ياحبي
2026-07-13 03:31:56
1
user3396924622328
مخوي ليل 🌚 :
❤️❤️🌹🌹🥰🥰
2026-07-15 10:18:48
0
To see more videos from user @qq19kk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خدا تمہیں ایسے ہم سفر سے نوازے جو تمہیں چھوٹی چھوٹی باتوں پر ذلیل کرنا اپنا فرض نہ سمجھے، جو تمہیں غمگین دیکھے تو اپنا ہر کام ہر بات چھوڑ کر تمہاری دلجوئی کے لیے تمہارا ہاتھ تھام کر گھنٹوں بیٹھا رہے ، جس وقت تم آنسو بہا رہی ہو تو وہ تمہاری طرف پشت کیے سوتا نہ رہے بلکہ تمہارے بنا بتائے جان لے کہ آج تمہاری سانس کی رفتار پہلے جیسی نہیں ہے ، آج تم کچھ بول نہیں رہی، تمہاری جانب سے اسے گھٹی گھٹی آوازیں سنائی دیں ، نہ کبھی وہ تمہاری طرف سے اندھا ہو نہ بہرا۔ وہ تمہیں اپنے باغ کا پھول سمجھے اور تمہارے مرجھا جانے سے ڈرے! خدا تم سب لڑکیوں کے دل رکھ لے۔ آمین خدا تم سب کے چہروں کی روشنی ماند نہ پڑنے دے، وہ تمہیں ایسے انسان سے نوازے جو تمہاری امیدوں پر پورا اترے ،تمہیں کبھی ایسا محسوس نہ ہو کہ تم بھرے ہجوم میں اکیلی رہ گئی ہو، بنا کسی آسرے کے۔ جو تمہارے لیے دھوپ میں چھاؤں بنے، اور سردی میں محفوظ پناہ گاہ۔ جس کے ساتھ تم عمر بھر ہنسو اور بچی بنی رہو ۔ خدا تمہیں ایسے شریکِ حیات کا ساتھ نصیب کرے جسے دیکھ کر واقعی لگے  کہ اس کے بغیر تو زندگی میں کوئی رنگ نہیں ہوگا۔ ۔یہ نہیں ہے تو آپ ایک سانس لیتا ہوا کھوکھلا جسم ہیں  جو تم سے کہے کہ
خدا تمہیں ایسے ہم سفر سے نوازے جو تمہیں چھوٹی چھوٹی باتوں پر ذلیل کرنا اپنا فرض نہ سمجھے، جو تمہیں غمگین دیکھے تو اپنا ہر کام ہر بات چھوڑ کر تمہاری دلجوئی کے لیے تمہارا ہاتھ تھام کر گھنٹوں بیٹھا رہے ، جس وقت تم آنسو بہا رہی ہو تو وہ تمہاری طرف پشت کیے سوتا نہ رہے بلکہ تمہارے بنا بتائے جان لے کہ آج تمہاری سانس کی رفتار پہلے جیسی نہیں ہے ، آج تم کچھ بول نہیں رہی، تمہاری جانب سے اسے گھٹی گھٹی آوازیں سنائی دیں ، نہ کبھی وہ تمہاری طرف سے اندھا ہو نہ بہرا۔ وہ تمہیں اپنے باغ کا پھول سمجھے اور تمہارے مرجھا جانے سے ڈرے! خدا تم سب لڑکیوں کے دل رکھ لے۔ آمین خدا تم سب کے چہروں کی روشنی ماند نہ پڑنے دے، وہ تمہیں ایسے انسان سے نوازے جو تمہاری امیدوں پر پورا اترے ،تمہیں کبھی ایسا محسوس نہ ہو کہ تم بھرے ہجوم میں اکیلی رہ گئی ہو، بنا کسی آسرے کے۔ جو تمہارے لیے دھوپ میں چھاؤں بنے، اور سردی میں محفوظ پناہ گاہ۔ جس کے ساتھ تم عمر بھر ہنسو اور بچی بنی رہو ۔ خدا تمہیں ایسے شریکِ حیات کا ساتھ نصیب کرے جسے دیکھ کر واقعی لگے کہ اس کے بغیر تو زندگی میں کوئی رنگ نہیں ہوگا۔ ۔یہ نہیں ہے تو آپ ایک سانس لیتا ہوا کھوکھلا جسم ہیں جو تم سے کہے کہ "میں خوش اس لیے رہتا ہوں تاکہ تم خوش رہو" جس کے بارے میں دوسرے کہیں کہ "وہ کسی کی بات برداشت نہیں کرتا سوائے تمہارے" اللہ تمہیں اس کا ساتھی بنائے جو تمہاری ذمہ داری دل سے قبول کرے نہ تمہاری بیماری میں گھبرائے اور نہ اداسی میں ساتھ چھوڑے تم جب کہو تمہیں چاند دکھا لائے، تم جب کہو تمہارے لیے بادل بن جائے ۔ آمین آمین آمین ⁦♡

About