@favouritetoy1: اپنے اللّٰہ سے پوچھوں گا کہ آخر ؟ کہاں کمی رہ گئی تھی ، ایسا کونسا وقت کونسا لمحہ تھا ،جب میں نے اس ایک شخص کو آپ سے نہیں مانگا ، تہجد میں ، ہر نماز میں ، روزے کی حالت میں ، شب اے قدر والے دن ، عرفہ والے دن ، اسکے نام کے نفل پڑھے ، تو پھر کہاں ، آخر کہاں کمی رہ گئی تھی ، اور مانگا بھی تھا تو کیا ، اسکو اپنا محرم بنانا چاہا ، اس کے ساتھ نکاح کرنے کا کہا ، رشتے کو حلال کرنے کا کہا اور وو بھی حلال طریقے سے ، جس کو آپ سے مانگ رہا تھا اُسی نے مُجھے آپکے قریب کیا تھا ، تو پھر کیوں اللّٰہ جی ،کیوں میری ایک نا سنی ، ساری زندگی ایک دعا شدت سے کی تھی ، ایک ہی چیز منگتا رہا ،ایک ہی دعا میں اٹکا رہا ، اور وو بھی آپ نے مجھے نہیں دی ۔۔🫠 #fyp #foryou #foryoupage #viral