@perdesi_sahab: میں نے اپنے ماں باپ کے چہرے میں پوری دنیا دیکھی واقعی یار ماں باپ تو پھر جنت جو ہے اب بندہ ماں کا چہرہ دیکھتا ہے تو ایسے خوشی ملتی ہے جیسے ہم نے کوئی جنت کا نظارہ دیکھ لیا اور باپ اگر مزدوری پر جائے اور چام سے پہلے نہ آئے انسان کا دل پتا نہیں کیا کیا سوچ لیتا ہے تو ماں اور باپ کا ہونا تو آپ کو بھی پتا ہے کہ کتنا ضروری ہے اللہ پاک میرے ماں اور باپ کو ہمیشہ خوش باش اور سکھی رکھے آمین ۔ 🫀🥹🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfrezzmyaccount #foryou #poetry