@dashcreatoe302: کیا عورتیں مسجد میں نماز پڑھ سکتیں ہیں؟ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ عورتوں کو مسجد میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں، لیکن اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ کی بندیوں کو اللہ کی مسجدوں سے نہ روکو۔" — اسلام کو صحیح سمجھیں، سنت کو جانیں، اور یہ اہم بات دوسروں تک بھی پہنچائیں 🤍🌙 | #engineermuhammadalimirza #tiktokviral #trendingvideo #foryoupage #islamic_video | @Engineer Muhammad Ali Mirza @DR ISRAR AHMAD @Mufti Tariq Jamil @MUFTI TARIQ MASOOD OFFICIAL @𝐌𝐎𝐆𝐀𝐌𝐁𝐎 💀 @QURAN NOOR @💝Quran💝 @E.M.A.M 💫🔥 @AlQuran_Academy @Islamic wisdom360 @Islamic Videos