مذہب کی تاریخ بتاتی ہے کہ خدا نے جب انسان کو پیدا کیا تو شروع ہی سے انسان کی رہ نمائی کے لیے دنیا میں پیغمبر آتے رہے۔ پیغمبروں کا دور ، وہ دور ہے جب کہ وحی (revelation) کی سطح پر حقیقت کا علم دیا جاتا رہا۔ یہ سلسلہ جاری رہا، یہاں تک کہ جدید سائنسی انقلاب آیا۔ اب یہ ہوا کہ جو حقیقت پہلے وحی کی سطح پر بیان کی جارہی تھی ، وہ خود علم انسانی کی سطح پر آخری حد تک مبرہن حقیقت بن گئی۔ اس طرح تاریخ می پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ الہامی کتاب (قرآن)، اور انسانی علم دونوں کے اعتبار سے مشترک طور پر مسلّمہ بنیاد (mutually accepted ground) فراہم ہوئی ہے، جس نے اس بات کو ممکن بنا دیا ہے کہ سچائی کی یقینی معرفت حاصل کی جا سکے۔
اس کے بعد معرفت حق کا کوئی اور درجہ باقی نہیں۔ اس کے بعد جو ہونے والا ہے، وہ صرف یہ کہ قیامت واقع ہو، اور خداوند ذوالجلال براہ راست طور پر انسان کے سامنے آجائے ۔ اب آخری وقت آگیا ہے کہ تمام انسان جاگ اٹھیں ۔ جولوگ اب بھی نہ جاگیں، ان کو قیامت کا بھونچال جگائے گا ،مگر اُس وقت کا جا گنا کسی کے کچھ کام نہ آئے گا۔
2010 الرسالہ مئی
2026-07-17 07:47:14
0
🚩saymaRza🚩 :
mill mor
2026-07-16 15:17:59
0
Malik Maraj 4565 :
🥰🥰
2026-07-22 13:44:28
0
Main saim 315 :
please one video
2026-07-19 05:51:44
0
hanifakhan 27💔🤌🫀🫶🏿 :
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔جان
2026-07-17 02:14:31
0
AHMAD :
mala 1 vedio joura ka
2026-07-14 01:59:17
0
To see more videos from user @nijazqfu2a3, please go to the Tikwm
homepage.