@user064149467: گڑ + لہسن + ہلدی کا معجون گڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 پاؤ لہسن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1/2 پاؤ ہلدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 50 گرام روغن گائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ 50 گرام تیار کرنے کا طریقہ لہسن کو باریک پیس لیں یا کوٹ لیں۔ ایک پتیلی میں گھی ڈال کر ہلکا گرم کریں۔ اس میں لہسن ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کریں یہاں تک کہ ہلکے سرخ ہو کے خوشبو آئے ۔اب اس میں گڑ ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پگھلنے دیں۔جب گڑ اچھی طرح مکس ہو جائے تو ہلدی شامل کریں۔مسلسل ہلاتے رہیں حتیٰ کہ نیم گاڑھا معجون بن جائے۔ٹھنڈا ہونے پر شیشے کے برتن میں محفوظ کر لیں۔ روزانہ رات ایک چمچ ہمراہ دودھ کھائیں گہری و پرسکون نیند آئے، بے چینی ختم، تناسلی اعضاء کی سوزش ختم جبکہ مادہ منویہ کی مقدار اور قوام اعتدال پہ رکھتا ہے۔ گینگرین اور رسنے والے زخموں میں بہتر، دل کے پٹھوں کو مضبوط بنائے ، بلڈ پریشر ، قبض ، پرانی کھانسی ، یورک ایسڈ ، پھیپھڑوں کے مسائل میں فائدہ مند ، جسم کی سردی کم کرے، ، کولیسٹرول نارمل ، نالیوں کی سختی کو نرم ، جگر کو زہریلے مادوں سے پاک ، پیٹ کی ریح اور فاسدمادوں کو صاف کرتا ہے۔ جسمانی کمزوری اور تھکن کو دور ، بازاری کھانوں کے مضر اثرات کو زائل ، موٹاپے کو کم کرتا ہے، جوڑوں کے درد میں مفید ، معدے کو تقویت جبکہ اعصابی کمزوری کے لیے بہترین ہے#healthy #sehatmand #tiktok #viral #tik