@ismailjee254: حوالدار قمر حسین مرحوم ایک نہایت نیک، مخلص، بااخلاق اور شفیق انسان تھے۔ وہ ہر چھوٹے بڑے سے محبت، احترام اور خلوص سے پیش آتے تھے۔ یاروں کے یار، غم بانٹنے والے اور دوسروں کی مدد کے لیے ہمیشہ تیار رہتے تھے۔ ان کی اچھی باتیں، مسکراہٹ اور نرم مزاجی ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔