@sk.sadiq.adozai67: #مشر_حاجی_صادق_خان_اچکزئی #حاجی صادق ادوزئی کو تین گارڈز سمیت حراست میں لیے جانے کی اطلاعات رپورٹ: جے یو آئی آفیشل کوئٹہ: مظلوم الِسی تحریک کے رہنما حاجی صادق ادوزئی کو ان کے تین گارڈز سمیت پولیس کی جانب سے حراست میں لیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، تاہم اس حوالے سے پولیس کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق گرفتاری کے خلاف ان کے حامیوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک کو دونوں اطراف سے ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا، جس کے باعث ٹریفک معطل ہو گئی ہے۔ مسافروں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ #جی یو اے آفیشل#😭😭 #بلوچستان