@herwiffy512: @Mr Raجa512🦋 #“ہر دعا میں ایک نام سب سے پہلے آتا ہے… میرے شوہر کا۔ ❤️ یا اللہ! میری زندگی کی اس سب سے قیمتی نعمت کو ہمیشہ اپنی حفاظت، رحمت اور برکت میں رکھ۔ ان کے چہرے کی مسکراہٹ کبھی مدھم نہ ہو، اور ہماری محبت کو دنیا و آخرت تک قائم رکھ۔ آمین☝🏻🤲🏻📿😇#1millionaudition #foryoupageofficiall #herwiffywrites512