@mishi_writes_804: #laishi🥀🖤 آٹھ ارب کی آبادی میں ایک شخص کا پسند آنا💯🍂#foryoupage #viralvide#viralvideo #reposting #sad video #sadpeotery #fypp #viralvide #foryyouu...
تنہائی اور دُکھ کا احساس جب حد سے بڑھ جائے تو انسان اکثر اپنے ارد گرد ایسے کندھے تلاش کرتا ہے جہاں سر رکھ کر وہ اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر سکے لیکن زندگی کے کسی موڑ پر ایک ایسا وقت بھی آتا ہے جب شور مچاتی ہوئی دنیا میں آپ خود کو بالکل اکیلا پاتے ہیں یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب آپ کو احساس ہوتا ہے کہ آپ کے دُکھ بانٹنے والا کوئی نہیں اور آپ کی خاموش سسکیوں کو سننے والا کوئی موجود نہیں۔🍂🥀مرتسم خان🍂🥀
2026-07-13 06:18:27
0
نوید بھائی :
ہاےے
قسمت
2026-07-13 09:25:49
0
Mudassirjani76💔❤️🩹😥 :
😥😥😥
2026-07-13 09:23:44
0
Maلik★𝓐lli 🕊 :
❤️❤️❤️
2026-07-13 08:28:53
0
Dilshad Sadiq67 :
😭😭😭
2026-07-13 07:06:49
0
Shahzaib shebi :
🥰🥰🥰
2026-07-13 11:02:18
0
To see more videos from user @mishi_writes_804, please go to the Tikwm
homepage.