@Engr Muhammad Umer:جناب عثمان بن سائب اپنے والد ( سائب ) سے ، وہ اور ام عبدالملک بن ابی محذورہ ( یعنی زوجہ ابومحذورہ ) دونوں حضرت ابومحذورہ رضی اللہ عنہ سے ، وہ نبی ﷺ سے اس خبر کی مانند روایت کرتے ہیں ۔ اس میں ہے کہ ( الصلاة خير من النوم ، الصلاة خير من النوم ) پہلی یعنی صبح کی اذان میں ہے ۔:: امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ مسدد کی حدیث زیادہ واضح ہے ۔ اس میں ہے کہ آپ نے مجھے اقامت سکھائی اس کے کلمات دو دو بار تھے : ( الله أكبر الله أكبر ۔ أشهد أن لا إله إلا الله ۔ أشهد أن لا إله إلا الله ۔ أشهد أن محمدا رسول الله ۔ أشهد أن محمدا رسول الله ۔ حى على الصلاة ۔ حى على الصلاة ۔ حى على الفلاح ۔ حى على الفلاح ۔ الله أكبر ۔ الله أكبر ۔ لا إله إلا الله ) ۔:: امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا کہ عبدالرزاق نے کہا : جب تو نماز کی اقامت کہے تو ( قد قامت الصلاة ۔ قد قامت الصلاة ) دو بار کہہ ۔ ( رسول اللہ ﷺ نے جناب ابومحذورہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا : ) ’’ کیا تم نے سن لیا ؟‘‘ ( یعنی اذان و اقامت کو سمجھ لیا ہے ؟ ) ( سائب نے ) کہا کہ حضرت ابومحذورہ رضی اللہ عنہ اپنے ماتھے کے بال کاٹا کرتے تھے نہ مانگ نکالا کرتے تھے ، اسی سبب سے کہ نبی ﷺ نے ان پر ہاتھ پھیرا تھا ۔
2026-07-23 22:19:04
0
🦅ABDULLAH GUJJAR 195 🦅 :
HAN G 💕🫀🌎
2026-07-18 08:37:18
1
😘😘😘😘 :
@Sardar Yasir Kashmiri 🦅 jan😘
2026-07-22 17:36:36
0
𝐌_𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 01 :
❤️❤️❤️
2026-07-15 11:52:23
1
✨♡🌼•°𝗭ⱥ𝘪𝐧°•🌼♡✨• :
🥰🥰🥰
2026-07-15 10:18:59
1
💥کالہ برینڈ 302✌️ :
♥️♥️♥️
2026-07-16 00:21:27
1
Huraira Gujjar :
🥰🥰🥰
2026-07-15 05:13:34
1
M Arslan 7 :
🥰🥰🥰
2026-07-15 18:41:04
1
awais rajpoot👑👑 :
🥰🥰🥰
2026-07-15 03:06:20
1
🌸اعوان زادا🕊️ :
@𝔽𝔸𝕀ℤ𝔸ℕ𝕂ℍ𝔸ℕ😘
2026-07-16 16:19:05
1
A…🕊️ :
🥰🥰🥰
2026-07-15 19:35:39
1
Faraz, Iraq 🦅🦅🤫 :
❤️❤️❤️
2026-07-15 19:47:07
1
👿 Hassan Malik 👿 :
@▄︻デM̷a̷n̷t̷e̷l̷══━一 @asgharali.9761 ❤️🥰
2026-07-16 00:55:05
2
saleem Gujjar :
❤️❤️❤️
2026-07-14 03:33:45
2
🫀منیر احمد زڑگیہ 🔥 :
🥰🥰🥰
2026-07-15 15:08:21
1
Ch Ahmad Rajput💯✈️ :
❤️❤️❤️
2026-07-13 06:36:35
2
To see more videos from user @jutt.saab7201, please go to the Tikwm
homepage.