@waqtexclusive: اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا مقدمہ ۔لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر کی عبوری ضمانت پر سماعت ۔ عدالت نے ثاقب چڈھر کی عبوری ضمانت میں 28 جولائی تک توسیع کردی ۔ عدالت کی لیگی رہنما ثاقب چڈھر کو شامل تفشیش ہونے ہدایت ۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو تفشیش مکمل کرنے کی ہدایت کردی #MominaIqbal #SaqibChadhar #PMLN #HarassmentCase #BreakingNews #WaqtNewsHD