بھائی چاہے انسان امیر ہے چاہے غریب ہے انسان کبھی کسی کو خوش نہیں رکھ سکتا لیکن چاہے جتنا مرضی ان سے کر لو پیار یا محبت لیکن خدا خوش ہو جاتا ہے صرف ایک سجدے میں صرف ہم نے اپنی ساری غلطیوں کو مان کر اس کے حضور سجدے میں جھکنا ہے دیکھنا وہ ہماری قسمت کو کیسے بدلا دیتا ہے اوکے بھائی محنت انسان کے ہاتھ میں ہے اور پیسہ خدا کے ہاتھ میں ہے جب انسان محنت کرے گا تو خدا اس کے ہاتھ میں پیسہ دے گا اوکے بھائی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ پیسہ کچھ بھی نہیں ہے لیکن میں کہتی ہوں اگر پیسے نہ ہوں گے دوائی کیسے ائے گی کھانا کیسے بنے گا زیادہ نہیں تو تھوڑے سے پیسے تو ہونے چاہیے جسم کو بحال رکھنے کے لیے عیش و عشرت کے لیے نہیں جیسے درخت کو پانی کی ضرورت ہوتی ہے اج کل تو پانی بھی بکتا ہے تو پیسے ہوں گے تو ہی پانی ملے گا نا کیونکہ خدا کا باغ عدن تو یہ ہے نہیں جہاں سے انسان سب کچھ فری میں کھائے گا اوکے بھائی سب کچھ پیسہ بھی نہیں ہوتا لیکن سب کچھ پیسہ بھی ہوتا ہے اوکے بھائی عیش و عشرت کے لیے نہیں ضرورت کے لیے تھوڑے سے پیسے ہونے ضروری ہے کہ خدا نے کہا کہ تو اپنے ہاتھ کی محنت سے پیسہ کمائے گا اوکے بھائی
2026-07-14 07:04:58
0
JU Y EL Ali ♚ :
2026-07-21 02:56:18
0
Tahir Iqbal :
I feel your pain
kyu ke samjh wohi sakta he jis ke Dil per guzarti he😔
2026-07-14 17:23:37
0
Aliya Rajput :
Haqeqat h
2026-07-15 13:34:30
0
Mian Khizer Hayat :
💓
2026-07-13 06:55:12
1
😘AINAN8668🥰🫰 :
نہیں بھائی اپ نے غلط کہا دل بڑا ہونا چاہیے ضروری نہیں کہ پیسے کے ساتھ خوش کیا جائے اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے جس سے انسان اپنے ماں باپ کو خوش رکھ سکتا ہے🥰🥰🥰🥰
2026-07-13 16:35:02
1
✧—✯_Isra_✯─✧ :
kia bat hai wah ....
2026-08-10 15:05:37
1
Junaid mara Bhai :
کیوں بھائی کیا لڑکی امیر گھر میں پیدا ہوتی ہیں اور لڑکے غریب گھر میں پیدا ہوتے ہیں اس لیے کہ لڑکی زیادہ محنت کرتی ہے اور لڑکا کم محنت کرتا ہے یا اس لیے بھائی لڑکی ہے چاہے لڑکا ہے خدا امیر غریب نہیں دیکھتا بلکہ خدا امیر غریب کو دونوں کو بیٹی اور بیٹا دیتا ہے باقی ماں باپ کی قسمت ہوتی ہے وہ جس بیٹے سے یا جس بیٹی سے خدمت لے اوکے بھائی بات انسان کی قسمت کی ہوتی ہے چاہے وہ بیٹی ہے چاہے وہ بیٹا ہے چاہے وہ ماں باپ ہے خوشی قسمت سے ملتی ہے امیر غریبی سے نہیں اوکے بھائی اگر غلط لکھا ہے تو سوری بھائی اوکے
2026-07-14 06:54:53
2
Silent Echo 🌼 :
sad
2026-07-14 02:21:18
0
Bewafa :
so nice smelling and spiking
2026-07-15 15:05:51
0
MAK🦅 :
🥰🥰🥰
2026-07-13 06:49:23
1
To see more videos from user @ubaidhadi_ab_live, please go to the Tikwm
homepage.