@moon__litsoul: دل ہی تو تھا بس کسی کا بھر گیا، کسی کا مر گیا۔ کچھ محبتیں شور نہیں کرتیں بس خاموشی سے انسان کے اندر ختم ہو جاتی ہیں۔ کبھی کسی کی باتوں میں سکون ملتا تھا آج اسی کی خاموشی دل کو توڑ دیتی ہے۔ عجیب ہوتا ہے ناجس شخص کے بغیر ایک لمحہ گزارنا مشکل لگتا تھا وہی ایک دن بغیر کچھ کہے بدل جاتا ہے۔ نہ لڑائی نہ شکایت بس آہستہ آہستہ احساس ختم ہو جاتے ہیں۔ اور پھر انسان ہنستے ہوئے بھی اندر سے خالی ہو جاتا ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جاتا ہے مگر کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو صرف جینے کی عادت بن جاتے ہیں۔ دل تو آخر دل تھا کسی نے تھام کر چھوڑ دیا اور کسی نے چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے توڑ دیا۔ #fyp #fyppppppppppppppppppppppp #foryou #foryoupage #viralvideo
no don't say like this the human heart is the most precious thing ever excited in this world 🌎 and don't be disappointed god brings the new start to ur life from there u never imagined just trust him ur story is not ended yet ❤️😭
2026-07-14 01:09:50
3
MISTER SYCO (REAL) :
caption please 🥺
2026-07-14 08:38:16
0
Sardar Rafhy :
Hamesha se bhara houaa he thaa:)
2026-07-13 22:02:03
1
watayo parn official :
❤️❤️❤️
2026-07-13 15:11:52
0
20:⚜️کتري تابش✨ :
🥰🥰🥰
2026-07-13 07:18:07
0
ا :
😭🤌🏻
2026-07-14 06:28:35
0
To see more videos from user @moon__litsoul, please go to the Tikwm
homepage.