@roshniikhan804: ہم بالکل موروثی ہیں، ہم اپنے بھائی کے لیے کھڑے ہوں گے، ہمیں کوئی روک نہیں سکتا۔ ہم عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے اور عمران خان کو جیل سے باہر نکالیں گے۔ پرانی ویڈیو لیکن دو ٹوک پیغام 🔥#relaseimrankhan #unfrezzmyaccount @Imran Khan Official