صحیح کہا تم نے میں غلط وہ شخص جو میرے ہاتھ سے پھسل گیا ۔
وہ صرف ایک انسان نہیں تھا
وہ میری دنیا کا وہ کونا تھا جہاں سکون بستا تھا
جہاں ہنسی کی گونج تھا ۔
جہاں ہر دعا کا مرکز تھا ۔
آج ساری کائنات میرے سامنے بچھا دی جائے تب بھی دل کے خالی کمرے میں اس کا عکس یوں گونجے گا
جیسے دیواروں پر پرانی تصویریں لٹکی ہوں ۔
اور ان سے خوشبو آتی ہو ۔ میں نے اسے صرف کھویا نہیں ۔ میں نے اپنے آپ کا وہ حصہ بھی کھو دیا ہے ۔
جو اس کے نام پر دھڑکتا تھا لوگ کہتے ہیں
وقت سب زخم بھر دیتا ہے ۔
مگر کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں
کہ وہ بھرنے کے بجائے اندر جڑ پکڑ لیتے ہیں ۔
وہ ہر ہنسی کے بعد یاد آتا ہے ۔
ہر خاموشی میں ہر تنہائی میں اور شاید قیامت تک یاد آتا رہے گا ۔ یہ تڑپ شاید میری سزا بھی ہے
اور میری پہچان بھی ۔ کیوں کی کچھ لوگ زندگی سے نہیں روح سے جدا ہوتے ہیں🥺
2026-07-13 17:17:47
1
😔alone😔 :
🌹🌹🌹
2026-07-13 07:57:39
2
Tayyaba Farooq360 :
🥺🥺🥺
2026-07-13 17:24:45
2
❤️وکفی باللہ وکیلا ❤️U.A.S.I❤️ :
❤️❤️❤️
2026-07-14 11:43:25
1
❤️🩹Dilder shakier 🫀 :
👍👍👍
2026-07-14 02:44:01
1
Warisali :
💔💔💔
2026-07-13 18:55:21
2
Shahid Shahid :
🥰🥰🥰
2026-07-14 02:39:21
1
𝕄𝕆𝔸ℤℤ𝔸𝕄 𝕄𝕌𝔾ℍ𝔸𝕃 :
👌👌👌
2026-07-13 20:41:16
1
Kamal Rajpoot 🌸 :
❤️❤️❤️
2026-07-13 19:37:58
1
❤️❤️❤️🎉🎉 :
👍👍👍
2026-07-13 19:18:02
1
Moosa Khan :
👍👍👍
2026-07-13 19:08:34
0
🌹Q🥀S🥀Khan🌹 :
🥰🥰🥰
2026-07-13 11:12:18
1
Moosa Khan :
💞💞💞
2026-07-13 19:08:32
0
Moosa Khan :
❤️❤️❤️
2026-07-13 19:08:31
0
Azra Tariq :
👍😔
2026-07-13 12:21:01
0
To see more videos from user @lado1050, please go to the Tikwm
homepage.