@al_inayat.travels: الحمدللہ! 🤲🕋 اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ AL-INAYAT UMRAH TRAVEL AND TOURS کے جولائی 2026 عمرہ گروپ کی بکنگز کا آغاز ہو چکا ہے۔ گروپ روانگی: 23 جولائی 2026 ✈️ اگر آپ بھی اللہ کے گھر کی حاضری کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنی بکنگ جلد از جلد کنفرم کروائیں۔ اللہ تعالیٰ اپنے تمام مہمانوں کے سفر کو آسان فرمائے، ان کی عبادات قبول فرمائے آمین۔ 🤲 📞 Bookings Open – Reserve Your Seat Today! #Alhamdulillah #Umrah2026 #AlInayatTravel #BookingsOpen #Makkah