@phng.anh1995: vui vẻ nhé các con

Juli
Juli
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 13 July 2026 08:24:35 GMT
99
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @phng.anh1995, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*اور `یومِ عـــرفہ`* 🕋🕊️ *صرف روزے کا دن نہیں ہے... یہ دعا کا دن ہے... مانگنے کا دن ہے... اللہ کے سامنے ٹوٹ جانے کا دن ہے...*🫀🥺 `نبی ﷺ نے فرمایا`🔏 سب سے بہترین دعا عرفہ کے دن کی دعا ہے  *`سوچیں...♡`* 🥀🤍 اللہ خود ایک ایسا دن دے رہے ہیں جس میں بندہ ہاتھ اٹھائے اور دعائیں رد نہ ہوں... کتنے لوگ ہیں جو پوری راتیں روتے ہیں صرف ایک دعا کے لیے کسی کو سکون چاہیے کسی کو ہدایت کسی کو رزق کسی کو شفا اور کسی کو صرف یہ چاہیے ہوتا ہے کہ    *`اللہ اسے معاف کر دے`*❤️‍🩹 اور یومِ عرفہ وہ دن ہے جب  `اللہ بندوں کے بہت قریب ہوتے ہیں`  ```اس دن صرف زبان سے دعا نہ کریں دل سے مانگیں...  اپنے ٹوٹے ہوئے حصے بھی اللہ کے سامنے رکھ دیں وہ خواب جو کسی کو نہیں بتائے وہ درد جو برسوں سے دل میں چھپا رکھا وہ گناہ جنہیں یاد کر کے آج بھی دل کانپتا ہے سب اللہ کو بتا دیں کیونکہ عرفہ وہ دن ہے جب بندہ مانگتا کم ہے اور اللہ دیتا زیادہ ہے 🤍🫂```  *ذوالحجہ کے پورے 10 دن عبادت کے دن ہیں* ✨🌙 *`ان دنوں میں`*  استغفار کریں درود پاک پڑھیں قرآن کی تلاوت کریں اور اللہ سے اپنا تعلق مضبوط کریں یومِ عرفہ کے دن دل سے دعا کریں کیونکہ روزے کی اصل روح دعا ہے اللہ پاک سے رو رو کر معافی مانگیں اپنے گناہوں غلطیوں اور کوتاہیوں پر سچی توبہ کریں📿🌻 `یاد رکھیں…` یومِ عرفہ کا روزہ صغیرہ گناہوں کی معافی کا ذریعہ ہے اور اگر بندہ سچے دل سے توبہ کرے تو اللہ تعالیٰ کبیرہ گناہ بھی معاف فرما سکتے ہیں🔏 *`اس دن کثرت سے پڑھیں...` 📿❤️‍🩹* *لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ* اور ساتھ میں اَسْتَغْفِرُاللّٰه اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے ہر جگہ درود پاک پڑھتے رہیں♥️🦋 *`اللّٰه پاک`* ہم سب کے گناہ معاف فرمائے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے ہماری زندگیوں میں برکت عطا فرمائے ہم پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے ہمیں ہدایت سکون اور اپنی محبت عطا فرمائے اور ہمیں اپنا سچا اور فرمانبردار بندہ بنا لے  `AMEEN SUMA AMEEN` 🤲🏻🤍 #foryoupageofficiall❤️❤️tiktoklover❤️ #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #foryoupage❤️❤️ #foryoupage #foryoupageofficiall❤️❤️tiktoklover @بتول🌺

About