@realpakistan3: 🚨 آپریشن شعبان بلوچستان 🚨 پیر : تیرہ جولائی : گیارہ بج کر بیس منٹ: اپڈیٹ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں میں نشانہ بنایا جارہا ہے تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 5 خارجیوں کو ہلاک واصل کیاگیا آپریشن شعبان میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 76 ہو گئی ہے پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر114 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں #creatorsearchinsights #10millionviewsontiktok #pakistan #punjabi #creatorsinsightstogoviral2026