@ashuxjimin: لوگ وہ دیکھتے ہیں جو وہ دیکھنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔ لوگ وہ نہیں دیکھتے ۔۔ کہ اگلے پہ کیا گزر رہی ہے ۔۔۔ وہ کس حال میں ہیں ۔۔۔ لوگ کچھ نہیں جانتے وہ صرف باتیں کرنا جانتے ہیں ۔۔۔ #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyppppp #unfreezemyacount #sujjestionpromotion #jimingirl #btsarmyforever