@gorgeousgirl1482: #followme#rainbowgirls#trending#fyp#plsblowthisup

✨Marli✨
✨Marli✨
Open In TikTok:
Region: US
Monday 13 July 2026 08:58:13 GMT
43
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @gorgeousgirl1482, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈاکٹر ضیا ہمدرد نے پشتون تحفظ موومنٹ PTM پر پی ایچ ڈی PHD مکمل کر لی ہے۔ تفصیلات ملاحظہ فرمائیں۔  معروف صحافی، محقق، انسانی حقوق کے کارکن  اور صحافت کے استاد ضیا اللہ ہمدرد نے برطانیہ کی سولنٹ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ (پی ایچ ڈی) کی ڈگری حاصل کرلی۔  ان کے تحقیقی مقالے کا موضوع تھا:  Digital Media and Political Mobilisation: A Case Study of Pashtun Tahaffuz Movement (PTM) in Pakistan.  پشتون قومی تحریک (پی ٹی ایم) پر کئی تحقیقی مقالے لکھے گئے ہیں لیکن یہ تحریک پر ہونے والی پہلی وسیع تحقیق اور مکمل ہونے والی پی ایچ ڈی ہے۔ ضیا اللہ ہمدرد نے اپنی اس کامیابی کو منظور پشتون اور اس کے ساتھیوں کی پشتون قوم کے لئے انتھک جہدوجہد کے نام کی ہے۔ اپنوں نے مزید کہا کہ وہ  اس کامیابی کو ماہ رنگ بلوچ اور اس کے ساتھیوں سمیت تمام سیاسی کارکنوں اور ایمان مزاری سمیت انسانی حقوق کے تمام  کارکنوں کے نام کرتے ہیں۔ جو پاکستان میں مسلسل ریاستی جبر کے خلاف مزاحمت کررہے ہیں۔  یاد رہے ضیا اللہ ہمدرد عبدالولی خان یونیورسٹی میں صحافت کے پروفیسر تھے اور مشال خان شہید کے استاد رہ چکے ہیں۔  وہ عالمی میڈیا اور اکیڈیمک کانفرنسوں میں پشتون وطن پر ہونے والی پرا کسی لڑائیوں، اس کی تباہیوں کے اثرات، سوشل میڈیا، میڈیا اور سیاسی موضوعات پر گفتگو کرتے ہیں۔  پشتون قومی تحریک (پشتون تحفظ تحریک) پر  ان کی یہ تحقیق  اس تحریک اور پشتون قوم کے لئے اعزاز ہے۔ ہم ڈاکٹر ضیا ہمدرد کو اس کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔  #PTM #PashtunTahafuzMovement #DrZiaHamdard #PhD #AcademicAchievement

About