@khankatiger002: "’بلوچستان کے ایشو پر میڈیا کو مکمل طور پر بات چیت سے روک دیا گیا ہے؛ اسٹیبلشمنٹ ظلم و جبر کو دبانا چاہتی ہے، اپنی ناکامیوں کو چھپانا چاہتی ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ بلوچستان کے حق میں ضرور بولیں—یہ کوئی جرم نہیں ہے۔ بس اتنا ہی لکھ دیجیے: #بلوچستان_کو_جینے_دو‘" عمران ریاض خان