@hisabedilrehnydo: ٹوٹنا بکھرنا لیکن پھر بھی ہمت کرنا زندگی ہمیں یہی ہنر تو سکھاتی ہے نا امیدی اور حوصلہ ہارنا یہ سب سے بڑی ہار ہے اللہ کبھی کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا اس کی ڈوری تھامے رکھنا اور خود کو کبھی تنہائیوں کے ساتھ تنہا نہیں چھوڑنے میں ہی ہماری بھلائی رکھی گئی ہے ۔۔۔ میں سب کہہ رہی ہوں جبکہ مجھے اچھے سے معلوم ہے کہ کہہ دینا بہت آسان ہوتا ہے سہنے والے کی زندگی خرچ ہوتی ہے مگر اللہ کبھی کسی کو کسی دل بجھا دینے والے دکھ میں مبتلا نا کرے آمین ۔ 🥀💫۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #nfak #nfak_lines #nusratfatehalikhan #foryou #viral