@dailytalktv: شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ رفع الیدین کرتے تھے تو اپ کیوں نھیں کرتے مفتی حنیف قریشی صاحب ے #GhausEAzam #ShaikhAbdulQadirJilani #Rafulyadain #MuftiHanifQureshi #Sunnah
دین اسلام تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی میں مکمل ہو چکا تھا پھر اماموں کی تقلید کیوں ضروری ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن و حدیث پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
2026-07-13 16:39:20
137
خلیل سندیلہ :
رفع الیدین بڑی اہم سنت ہے نماز رفع الیدین کے ساتھ پڑھنی چاہیے
2026-07-13 17:11:02
124
Ghazala Akram :
رفع یدین کے بغیر نماز ناقص
2026-07-14 12:37:11
39
🚩🐅SiL🚬eNT🐅🚬🚩 :
ایک حدیث پیش کروں اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم رفع یدین کی بغیر ایک نماز پڑھے؟؟
2026-07-31 19:00:57
7
راجپوت💸 :
ابا جی آپ مجھے بڑے اچھے لگتے ہیں بیٹا پانی دو ابا جی پانی نہی ہے آپ صرف اچھے لگتے ہیں
2026-07-14 09:20:21
15
M. Umar BAIG :
3:103
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرّقُوا
اردو ترجمہ:
“اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ میں نہ پڑو۔
2026-07-13 16:35:10
31
Royal Jewelery :
Maan gaya k rafa yadain krne wale Allah k wali hain magar Phir bhi hum waliyon ki Baat nahi mante..... Iska yehi Matlab hua na
2026-08-06 09:32:01
3
Waqar Sidhu :
Man gya na rafa ul yadin ki ahaadees zayda mazbot hain ❤️
2026-07-14 02:49:00
3
CH TALHA ANSARI :
الحمدللہ اہل حدیث ❤️🥰🔥
2026-07-13 18:41:18
14
Zubair Ali :
آپ حنفی کیوں ہیں؟
2026-07-21 04:25:48
1
ƛƑƬƛƁ ƲMƦƛƝƖ :
Rafayadain k sath namaz prhna hamary nabi ka tareeqa he
2026-07-14 20:41:08
4
Tanni.G.708 :
jab charon barhaq hen to apko b chahye ke rafulyadain se nmaz pady
2026-07-15 01:40:04
2
AHMAD SHAFI :
لا حول ولا قوة إلا بالله
2026-07-13 15:32:54
5
🇵🇰🇴🇲Rehman Mehar🇴🇲🇵🇰 :
او بھائی، جب وہ حنبلی ہیں اور اپنے امام کو مانتے ہیں، تو پھر جب آپ سے پوچھا جائے کہ حضرت عبدالقادر جیلانیؒ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے، تو آپ کہتے ہیں کہ ہم اُن کو مانتے ہیں اور اُن کے نقشِ قدم پر چلتے ہیں۔ تو پھر جناب، آپ اُن کی نماز کے طریقے کو کیوں نہیں مانتے؟
2026-09-01 15:03:29
1
Khan Bloch :
الحمدللہ ہمارا ایمان محمد صلی اللہ علیہ وعلی الہ وسلم ہے الحمدللہ
2026-08-06 15:50:40
2
Moin Khan :
MASHAALLAH mufti sahab ne bht acha jawab diya nihayat hi adab k sath
2026-07-30 20:09:34
1
عاصمہ خان :
کیسی عجیب بات ہے کہ اگر کوئ بندہ امام مالک کی پیروی کرتے ہوے رفع یدین کرے تو بلکل درست کوئ اعتراض نہیں اور اگر کوئ اس وجہ سے کرے کہ میرے نبی کی سنت ہے تو اعتراضات اور اختلاف اور طعنے دیے جاتے ہیں اس کا صاف مطلب ہے کہ اماموں کی بات ہضم ہوتی ہے انکو نہیں ہضم ہوتی تو میرے نبی کی سنت
2026-08-11 07:32:32
1
rizwananwar339 :
is NY Kya btana hai
2026-07-13 16:33:10
2
🇵🇰(عثمان جٹ،)🇰🇼 :
بات دلیل سے کرو قاری صاحب وہ یہ کرتا ہے نہیں کرتا ۔کوی حدیث بتاو
2026-07-16 11:52:26
3
Alamdullah Alahadees :
hum to karta hai alamdullah
2026-07-30 09:48:04
1
اخت مجاہدین :
مسلک بنائے کس نے ؟ ہم تو طرف محمدی ہیں جو اللہ نے کہہ دیا اور نبی نے کر کہ دیکھا دیا بس یہ ہے دین
2026-07-18 11:33:15
1
Bilal Hassan :
:ابا جی آپ مجھے بڑے اچھے لگتے ہیں بیٹا پانی دو ابا جی پانی نہی ہے آپ صرف اچھے لگتے ہیں
2026-07-14 19:46:43
1
Waqarkhan313 :
Allaha k wali man kar b on k treqy ko ap hambali Keh kar Jan chorwa rahy hy
2026-07-15 16:54:10
1
usman gujjar :
2026-07-13 18:09:22
0
To see more videos from user @dailytalktv, please go to the Tikwm
homepage.