@zahra_72110: عزت دو، مگر اتنی نہیں کہ ظرف کی سرحدیں ٹوٹ جائیں، اور وہ تمہارے احترام کو اپنی عظمت کی دلیل سمجھ بیٹھے۔ توقیر میں بھی اعتدال لازم ہے، کہ ہر شخص بلند مقام کا بوجھ نہیں سہہ سکتا؛ کچھ لوگ ذرا سی عزت پا کر اپنا قد نہیں دیکھتے، بس دوسروں کو پست سمجھنے لگتے ہیں۔ سو احترام ضرور کرو، مگر اتنا کہ اس کے شعور میں اتر سکے— اتنا نہیں کہ انا کے سر چڑھ جائے۔ کیونکہ عزت بھی غذا کی مانند ہے؛ ظرف سے زیادہ مل جائے تو ہضم نہیں ہوتی… اور پھر انسان کے لہجے، رویّے اور نگاہوں سے تکبر بن کر ظاہر ہوتی ہے۔ ✍️ زَہْرَاء رَائِٹْس 💫 #creatorsearchinsights2026 #alixmiamiswimsuit #followformorevideo #tiktokviraltrending #foryoupage