@shahji.writes33: 💔.#fyp

Shah Ji
Shah Ji
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 13 July 2026 10:03:49 GMT
3162
304
10
11

Music

Download

Comments

user282146775
Imran Awan :
HaaaaaaaaaaY 🥺.💔.👉.😭
2026-07-14 08:13:54
0
bilalbhatti0136
bilal :
haeeeeeeeeeeeee haeeeeee
2026-07-13 17:20:41
0
akbarmaliksudi
تانگھ :
یہ کون سی جگہ ہے بہت پیاری ہے
2026-07-14 16:19:42
0
ghani_malik983
ملک عثمان غنی 🦅 :
جب پروین شاکر کو شوہر نے طلاق دی اور انہیں تنہا چھوڑ کر چپ چاپ چلتا بنا تو اس وقت ان پہ یادگار اشعارکی آمد ہوئی آپ بھی ملاحظہ کیجیئے اور اس عظیم شاعرہ کی مغفرت کیلئے دعاکیجیئے ۔ وہ کہتے ہیں کہ..: رخصت ہوا تو __ آنکھ ملا کر نہیں گیا.... وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا...... وہ یوں گیا کہ _____ باد صبا یاد آ گئی.... احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا...... یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا.... جاتے ہوئے چراغ ___ بجھا کر نہیں گیا..... بس اک لکیر کھینچ گیا درمیان میں.... دیوار راستے میں __ بنا کر نہیں گیا...... شاید وہ مل ہی جائے مگر جستجو ہے شرط.... وہ اپنے نقش پا تو _______ مٹا کر نہیں گیا..... گھر میں ہے آج تک وہی خوشبو بسی ہوئی.... لگتا ہے یوں کہ جیسے ___ وہ آ کر نہیں گیا..... تب تک تو پھول جیسی ہی تازہ تھی اس کی یاد... جب تک وہ پتیوں کو ________ جدا کر نہیں گیا.... رہنے دیا نہ اس نے ____ کسی کام کا مجھے... اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا.... ویسی ہی بے طلب ہے ابھی میری زندگی... وہ خار و خس میں آگ _ لگا کر نہیں گیا..... یہ گلہ ہی رہا بس اس کی _ذات سے.... جاتے ہوئے وہ کوئی گلہ کر کے نہیں گیا.....۔۔
2026-07-13 14:43:42
1
alimnaseemkurd
Alim Naseem :
😭😭😭
2026-07-14 05:09:19
0
engineer.kamranthaheem
Engineer Kamran Thaheem :
❤️❤️
2026-07-13 11:31:33
0
ahmedrajpootk
Ahmad ♥️🌹🌹786 :
👌👌👌
2026-07-13 10:08:06
0
user540114563
Sohail bobi bobi :
🥰🥰🥰
2026-07-13 10:08:00
0
imran.sialvi8
Arsalan :
🥰🥰🥰
2026-07-25 01:49:54
0
To see more videos from user @shahji.writes33, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About